شمالی کوریا کا جنوبی کوریا کے گرفتار طالبعلم کو رہا کرنیکا اعلان

شمالی کوریا کا جنوبی کوریا کے گرفتار طالبعلم کو رہا کرنیکا اعلان
شمالی کوریا کا جنوبی کوریا کے گرفتار طالبعلم کو رہا کرنیکا اعلان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

سیئول (آئی این پی) شمالی کوریا نے جنوبی کوریا کے گرفتار طالب علم کو رہا کرنے کا اعلان کر دیا۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق جنوبی کو ریا کی وزارت داخلہ کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ 22 اپریل کو شمالی کوریا میں گرفتاری کئے گئے سیئول کے طالب علم جووون مون کو رہائی کے منصوبے کے حوالے سے بیانگ یانگ نے ہمیں نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے۔ واضح رہے کہ شمالی کوریا نے مذکورہ طالب علم کو غیر قانونی طور پر ملک میں داخلے کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا۔