پی آئی اے طیارے کی ٹکر، ائر فرانس نے 10 لاکھ ڈالر نقصان کا دعویٰ کر دیا

پی آئی اے طیارے کی ٹکر، ائر فرانس نے 10 لاکھ ڈالر نقصان کا دعویٰ کر دیا
پی آئی اے طیارے کی ٹکر، ائر فرانس نے 10 لاکھ ڈالر نقصان کا دعویٰ کر دیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ٹورنٹو (ویب ڈیسک) قومی ائر لائن کو 10 لاکھ ڈالر کا نقصان ہو گیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق ٹورنٹو میں پی آئی اے کے طیارے نے ائر فرانس کے طیارے کو ٹکر مار دی۔ ائر فرانس نے اپنے جہاز کے نقصان کا کلیم کر دیا جس میں 10 لاکھ ڈالر نقصان کا دعویٰ کیا گیا ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ 62 سالہ پائلٹ بشارت چودھری کی نظر کمزور ہے جس کی وجہ سے حادثہ پیش آیا۔