مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجی نے خودکشی کرلی

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجی نے خودکشی کرلی
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجی نے خودکشی کرلی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

سرینگر(این این آئی)مقبوضہ کشمیر میں ضلع اسلام آباد کے علاقے پہلگام میںآج ایک بھارتی فوجی نے اپنی سروس رائفل سے اپنے آپ پر گولی چلاکر خودکشی کرلی۔کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق ایک پولیس افسر نے کہا کہ خودکشی کرنے والے فوجی کی شناخت نریندر کے طورپر ہوئی ہے جو بھارتی ریاست کرناٹکا کے علاقے بنگلور کا رہنا والاتھا۔اس واقعے سے مقبوضہ علاقے میں جنوری 2007ء سے خود کشی کرنے والے بھارتی فوجی اور پولیس اہلکاروں کی تعداد 388ہوگئی ہے۔