افغانستان میں اتحادی افواج کے آخری کمانڈر نے کمان سنبھال لی

افغانستان میں اتحادی افواج کے آخری کمانڈر نے کمان سنبھال لی
افغانستان میں اتحادی افواج کے آخری کمانڈر نے کمان سنبھال لی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کابل (مانیٹرنگ ڈیسک) افغانستان میں اتحادی افواج کے آخری کمانڈر نے اپنے عہدے کی کمان سنبھال لی ہے ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق جنرل ڈنفورڈ نے افغانستان میں اتحادی افواج کی کمان سنبھال لی ہے اور وہ شیڈول کے مطابق افغانستان سے اتحادی افواج کے انخلاءکی صورت میں آخری کمانڈر ہوں گے ۔