روس کے دورے کے دوران ٹرمپ کو عورتوں کی پیشکش کی گئی

روس کے دورے کے دوران ٹرمپ کو عورتوں کی پیشکش کی گئی
روس کے دورے کے دوران ٹرمپ کو عورتوں کی پیشکش کی گئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

واشنگٹن (ویب ڈیسک) امریکی صدر ٹرمپ کے ایک مشیر کیٹھ شلر نے بتایا ہے کہ 2013ءمیں روس میں ٹرمپ کے ہوٹل کے کمرے میں پانچ عورتیں بھیجنے کی کوشش کی گئی، جو فوری طور پر مسترد کردی گئیں۔ انٹیلی جنس کمیٹی کے روبرو بیان دیتے ہوئے انہوں نے کہا یہ پیشکش روسی پاپ سٹار ایمن اگالہ روف کےا یک ساتھی نے کی۔ میں نے بعد میں ٹرمپ کو مذاق کے انداز میں یہ بات بتائی تو ٹرمپ نے قہقہہ لگایا، اس وقت ہم اپنے کمروں میں موجود تھے۔روزنامہ خبریں کے مطابق کمیٹی ان الزامات کے بارے میں تحقیقات کررہی ہے جو مذکورہ دورے کے حوالے سے لگائے گئے ہیں تاہم ان کی تصدیق نہیں ہوسکی۔