افغانستان کے صوبے بدخشاں میں ڈرون حملہ،8 دہشتگرد ہلاک،15 سے زائد زخمی

افغانستان کے صوبے بدخشاں میں ڈرون حملہ،8 دہشتگرد ہلاک،15 سے زائد زخمی
افغانستان کے صوبے بدخشاں میں ڈرون حملہ،8 دہشتگرد ہلاک،15 سے زائد زخمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کابل(ڈیلی پاکستان آن لائن)افغانستان میں ڈرون حملے میں 8 دہشتگرد ہلاک،15 سے زائد زخمی ہو گئے،میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈرون حملہ افغانستان کے صوبے بدخشاں کیا گیا جس میں طالبان کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا،ڈرون حملے میں 8 دہشتگرد ہلاک اور15 سے زائد زخمی ہو گئے،ڈرون حملے میں طالبان کے ہتھیاروں کے ذخیرے کوبھی تباہ کردیاگیا۔

مزید پڑھیں:۔مقبو ضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے دو کشمیری شہید