صومالیہ ، الشباب نے کینیا سے متصل گاؤں پر قبضہ کرلیا ، 24فوجیوں کو ہلا ک کرنے کا دعویٰ

صومالیہ ، الشباب نے کینیا سے متصل گاؤں پر قبضہ کرلیا ، 24فوجیوں کو ہلا ک کرنے ...
صومالیہ ، الشباب نے کینیا سے متصل گاؤں پر قبضہ کرلیا ، 24فوجیوں کو ہلا ک کرنے کا دعویٰ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

موغادیشو(آئی این پی )صومالیہ میں فعال شدت پسند گروہ الشباب نے کینیا سے متصل ایک گاؤں پر قبضہ کرلیا جبکہ 24فوجیوں کو ہلا ک کرنے کا دعویٰ کیا ہے ۔

داعش کے 1331فیملی اراکین کو حراست میں رکھا ہواہے:عراقی فوج کا دعویٰ
غیر ملکی میڈیا کے مطابق صومالیہ میں فعال شدت پسند گروہ الشباب نے کینیا سے متصل ایک گاؤں پر قبضہ کر لیا ہے جبکہ القاعدہ سے وابستہ اس گروہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ان کے سپاہیوں نے ایک فوجی چیک پوائنٹ پر خود کش حملہ کیا اور اسے تباہ کر دیا۔ ترجمان نے دعوی کیا ہے کہ اس کارروائی میں صومالیہ کے24 فوجی بھی مارے گئے۔ تاہم اس خبر کی آزاد ذرائع سے تصدیق نہیں ہو سکی ہے۔