اسرائیل سے نمٹنے کے لیے ایک مشترکہ حکمت عملی ترتیب دینے کی ضرورت ہے:حسن نصر اللہ

اسرائیل سے نمٹنے کے لیے ایک مشترکہ حکمت عملی ترتیب دینے کی ضرورت ہے:حسن نصر ...
اسرائیل سے نمٹنے کے لیے ایک مشترکہ حکمت عملی ترتیب دینے کی ضرورت ہے:حسن نصر اللہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

بیروت(این این آئی)حزب اللہ کے رہنما حسن نصر اللہ نے کہا ہے کہ اسرائیل سے نمٹنے کے لیے ایک مشترکہ حکمت عملی ترتیب دینے کی ضرورت ہے۔
غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بیروت میں اپنے حامیوں سے ٹیلی وژن پر کیے گئے اپنے خطاب میں حسن نصر اللہ نے فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل سے نمٹنے کے لیے ایک مشترکہ حکمت عملی ترتیب دینے کی ضرورت ہے۔ لبنان میں حزب اللہ کے حامیوں نے ایک بڑی ریلی کا انعقاد کیا، جس میں اس امریکی فیصلے کی شدید مذمت کی گئی، جس میں امریکی سفارتخانے کو تل ابیب سے یروشلم منتقل کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔

ڈیلی پاکستان کے یو ٹیوب چینل کو سبسکرائب کرنے کیلئے یہاں پر کلک کریں