ترکمانستان کے صدر کا پیوٹن کو سالگرہ پر کتے کا تحفہ

ترکمانستان کے صدر کا پیوٹن کو سالگرہ پر کتے کا تحفہ
ترکمانستان کے صدر کا پیوٹن کو سالگرہ پر کتے کا تحفہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ماسکو (ویب ڈیسک)ترکمانستان کے صدر نے روسی ہم منصب کو ان کی 65 ویں سالگرہ کے موقع پر تحفے کے طور پر اعلی نسل کاکتا دیا ہے،روسی شہر سوچی میں ہونے والی ملاقات کے موقع پر گوربن گولے نے پیوٹن کو کتا پیش کیا،جسے روسی صدر نے چوما اور وفادار کہہ کر تحفہ قبول کرلیا،واضح رہے کہ روسی صدر جانوروں کے شوقین ہیں اور اس سے قبل بھی انہیں بلغارین وزیر اعظم نے سال 2010 میں کتا تحفے میں دیا تھا جبکہ انہیں اس سے پہلے گھوڑے اور ایک شیر بھی تحفے میں مل چکا ہے۔

وہ علاقہ جہاں صرف 80 ہزار روپے میں نوجوان مسلمان لڑکی خریدی جاسکتی ہے، انتہائی شرمناک تفصیلات سامنے آگئیں