ترکی، دہشت گردوں کے ساتھ جھڑپوں میں 2 فوجی جاں بحق ،5زخمی

ترکی، دہشت گردوں کے ساتھ جھڑپوں میں 2 فوجی جاں بحق ،5زخمی
ترکی، دہشت گردوں کے ساتھ جھڑپوں میں 2 فوجی جاں بحق ،5زخمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

انقرہ(آئی این پی )ترکی میں دہشتگردوں سے جھڑپ کے دوران 2فوجی جاں بحق جبکہ 5شدید زخمی ہوگئے۔

چین کے خلاف بھارت نے ایسا قدم اُٹھا لیا کہ اب جنگ کا ٹلنا نا ممکن ہو گیا
غیر ملکی میڈیا کے مطابق ترکی کے باتمان کی تحصیل ساسن میں دہشت گردوں کے حملے کے نتیجے میں اس 2فوجی مارے گئے جب دہشت گردوں کی طرف سے پہلے سے نصب دیسی ساختہ دھماکہ خیز مواد پھٹ گیا۔دھماکے کی وجہ سے پیدا ہونے والے گھڑے کے نتیجے میں 5 فوجی زخمی بھی ہوئے ہیں اورعلاقے میں آپریشن جاری ہے۔