ٹرمپ کا کرسٹجن نیلسن کو سیکرٹری ہوم لینڈ سیکورٹی مقرر کرنے کا اعلان

بین الاقوامی

واشنگٹن (آن لائن)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کرسٹجن نیلسن کو سیکرٹری ہوم لینڈ سیکورٹی مقرر کر دیا۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق وائٹ ہاؤس میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ٹرمپ نے کرسٹجن ٹیلسن کو سیکرٹری ہوم لینڈ سکیورٹی مقرر کرنے کا اعلان کیا جبکہ سینٹ سے منظوری کی صورت میں کرسٹجن ہوم لینڈ سکیورٹی کی نگران بن جائیں گی۔واضح رہے کہ ہوم لینڈ سکیورٹی کا ادارہ سرحدوں، ائیرپورٹس کی سکیورٹی، ہنگامی صورتحال اور پناہ گزینوں کے معاملات کی دیکھ بحال کرتا ہے۔

پاکستان نے اس پر بہت محنت کی ہے اور مجھے یقین ہے کہ وہ دوبارہ امریکہ کے احترام کا آغاز کر رہے ہیں:ٹرمپ