اسرائیل شام میں کارروائیاں جاری رکھے گا : نیتن یاہو
بیت المقدس (آن لائن) اسرائیلی وزیر اعطم نیتن یاہو نے کہا ہے کہ اسرائیل شام میں اپنی سکیورٹی ضروریات کے مطابق شام میں کارروائیاں جاری رکھے گا ۔
قندھار،طالبان کا فورسز کی چیک پوسٹوں پر حملہ، 22 پولیس
غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق آسٹریلوی وزیر اعظم نیتن یاہو نے ایک اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم روس اور اقوام متحدہ کو آگاہ کر دینا چاہتے ہیں کہ ہم اپنی سرحدوں کو کنٹرول کر رہے ہیں اور اپنے ملک کا دفاع کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہاکہ اس سلسلے میں شام میں کارروائیاں جاری رکھیں گے کیونکہ یہ ہماری دفاعی ضرورت ہے اور ہم اپنی دفاعی ضروریات پر کوئی سمجھوتہ نہیں کر سکتے ۔