امریکہ میں بچوں کے سکول پرحملہ،3افرادہلاک ،حملہ آور بھی مارا گیا

بین الاقوامی

کیلیفورنیا(ڈیلی پاکستان آن لائن) جنوبی کیلیفورنیا میں ایلیمنٹری سکول پر حملے کے نتیجے میں 3افراد ہلاک ہوگئے ،جبکہ 2بچے زخمی ہوگئے ہیں،پولیس نے فائرنگ کرنے والے کو بھی موقع پر ہی مار گرایا ہے ۔
امریکی میڈیا کے مطابق فائرنگ کے اس واقعے کے دوران متاثرہ رنچو تہما سکول کے کئی بچوں کوائیر لفٹ کیا گیا،جبکہ حملہ آور نے سکول میں داخل ہونے کے بعد اندھا دھند گولیاں چلائی۔

مرنے والے افراد کی تاحال شناخت نہیں کی جاسکی ۔

جدہ میں کوئی زلزلہ نہیں آیا،سوشل میڈیا پر گردش کرنے والے تمام دعوے من گھڑت اور سراسر غلط ہیں:سعودی جیولوجیکل بورڈ