افغانستان، سیکیورٹی فورسز کا فضائی حملہ ،3 طالبان ہلاک ,متعدد ٹھکانے تباہ

بین الاقوامی

؂ کابل(آن لائن) افغانستان میں سیکیورٹی فورسز کے فضائی حملے میں کم ازکم3طالبان ہلاک اور متعدد ٹھکانے تباہ ہوگئے ۔

بھارتی ریاست گجرات میں پتی دار کمیونٹی کا احتجا جی مظا ہرہ ، 2 بسیں نذر آتش
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق افغان فوج کی جانب سے جاری ہونیوالے بیان میں کہا گیا ہے کہ صوبہ ننگرہار کے ضلح لال پور میں سکییورٹی فورسز نے طالبان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے کئے جس کے نتیجے میں3 طالبان موقع پر ہلاک جبکہ ان کے متعدد ٹھکانے تباہ ہوگئے ہیں۔تاہم مزید طالبان کی ممکنہ موجودگی کی وجہ سے زمینی فورسز علاقے میں سرچ آپریشن کر رہی ہیں۔