امریکہ نےنیوکلیئر گریویٹی بم کا تجربہ کر لیا

امریکہ نےنیوکلیئر گریویٹی بم کا تجربہ کر لیا
امریکہ نےنیوکلیئر گریویٹی بم کا تجربہ کر لیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

واشنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن) امریکہ نے نیوکلیئر  گریویٹی بم کا کامیاب تجربہ کرلیا۔ یہ تجربہ امریکی ریاست نیو اڈا میں کیا گیا۔

آصف زرداری کے ساتھیوں کی گرفتاری ،سندھ حکومت ہچکچاہٹ کا شکار ،مراد علی شاہ رینجرز اختیارات میں توسیع کی سمری پر دستخط کرنے سے گریزاں
ڈیلی سٹار کے مطابق امریکہ نے بی61 کے ذریعے نیوکلیئر بم 12کا تجربہ امریکی ریاست نیو اڈا کے تنوپہ ٹیسٹ رینج میں کیا ۔ یہ تجربہ این این ایس اے اور امریکی ائر فورس نے مشترکہ طور پر کیا۔ بم گرانے کے اس عمل کو جدید گریویٹی نیوکلیئر بم کا نام دیا گیا ہے۔ یہ بم ایف16کے ذریعے با ٓسانی گرایا جا سکتا ہے ۔ جبکہ امریکی حکام کا کہنا تھا کہ بہت جلد یہ بم نیٹو فورسز کو فراہم کردئیے جائیں گے.

ایران میں کھدائی کے دوران 5 ہزار سال پرانی کھوپڑی دریافت لیکن اس میں ایک خاصیت ایسی کہ پوری دنیا کے ماہرین دنگ رہ گئے، کوئی سوچ بھی نہ سکتا تھا کہ ایران میں بھی۔۔۔
واضح رہے کہ گذشتہ روز امریکہ نے افغانستان میں بموں کی ماں کہلایا جانے والے تباہ کن بم استعمال کیا تھا۔جب کہ تجزیہ کار امریکہ کی جانب سے کئے گئے تازہ حملے کو شمالی کوریا کے ساتھ حالیہ امریکی کشیدگی کے تناظر میں دیکھ رہے ہیں۔