ہم جنس پرستوں کے نائٹ کلب پر حملہ، عمر متین نے حملے کے دوران تین کالیں کیں: تحقیقاتی حکام

ہم جنس پرستوں کے نائٹ کلب پر حملہ، عمر متین نے حملے کے دوران تین کالیں کیں: ...
ہم جنس پرستوں کے نائٹ کلب پر حملہ، عمر متین نے حملے کے دوران تین کالیں کیں: تحقیقاتی حکام

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

فلوریڈا (مانیٹرنگ ڈیسک) اورلینڈ میں ہم جنس پرستوں کے نائٹ کلب پر حملے کی تحقیقات کرنے والے حکام نے کہا ہے کہ حملہ آور عمر متین نے اس دوران تین دفعہ کال کی۔
تحقیقاتی حکام کے مطابق عمر متین نے ایک دوست کو خدا حافظ کہنے کیلئے کال کی اورپ ھر ایک کال 911 اور ایک مقامی ٹی وی سٹیشن کو کر کے حملے کے بارے میں بتایا۔ تحقیقاتی حکام کے مطابق ایف آئی اے نے عمر کے دوست کو شامل تفتیش کر لیا ہے۔