ہانگ کانگ، قتل کے شبہ میں 2 پاکستانی گرفتار

ہانگ کانگ، قتل کے شبہ میں 2 پاکستانی گرفتار
ہانگ کانگ، قتل کے شبہ میں 2 پاکستانی گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ہانگ کانگ(آئی این پی )ہانگ کانگ میں قتل کے شبہ میں2 پاکستانی گرفتار کر لئے گئے ۔

پی آئی اے نے ترکش ایئرلائن کے ساتھ کوڈشیئرنگ کرلی، استنبول کے لیے پروازیں آپریٹ نہیں کرے گی:سول ایوی ایشن اتھارٹی
چینی ذرائع ابلاغ کے مطابق ہانگ کانگ کے علاقے نگاؤ تاؤ کوک میں قتل کے شبہ میں2 پاکستانیوں کو گرفتار کر لیا گیا ہے ۔مقامی پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار پاکستانی افراد کی عمریں بالترتیب 39اور26سال ہیں۔قتل کے شبہ میں ملوث بقیہ 6 افراد کی گرفتاری کی کوشش کی جا رہی ہے ۔ پولیس کامزید کہنا ہے کہ ملزمان نے ایک نوجوان پاکستانی کو مبینہ طور پر اس حد تک زخمی کیا کہ مقتول زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے یونائیٹڈ کرسچن ہسپتال میں چل بسا۔تاہم زیر حراست پاکستانیوں کے ناموں کے حوالے سے کچھ نہیں بتایا گیا ۔