ڈونلڈ ٹرمپ خطرناک صدر نہیں :احمدی نژاد
تہران (ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق ایرانی صدر محمود احمدی نژاد نے کہا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ امریکا کے خطرناک صدر نہیں ہیں۔ اگر ان کی جگہ ہیلری کلنٹن صدر بن جاتیں تو وہ باراک اوباما اور جارج بش کے نقش قدم پر چلتیں۔
وزیراعظم اہل یا نا اہل؟سپریم کورٹ 20اپریل کو فیصلہ سنائے گی ،کاز لسٹ جاری
خبررساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس کو دئیے گئے ایک انٹرویو میں سابق ایرانی صدر محموداحمد نژاد کاکہنا تھا ک میرے خیال میں ٹرمپ زیادہ خطرناک نہیں ہیں۔ کیونکہ کوئی خطرناک شخص کبھی بھی 70 ارب ڈالر کی دولت جمع نہیں کرتا۔
روس کی شکست کے بعد جہادی عناصر نے افغانستان میں ڈیرے ڈال دئیے: ناصر جنجوعہ
احمدی نژاد نے اپنے انٹرویو کے دوران الزام عائد کیا کہ شام پرحملہ ہیلری کلنٹن نے کرایا تھا۔