پاکستان اور افغانستان کے درمیان کشیدگی میں اضافہ باعث تشویش ہے :ترجمان نیٹو مشن

پاکستان اور افغانستان کے درمیان کشیدگی میں اضافہ باعث تشویش ہے :ترجمان نیٹو ...
پاکستان اور افغانستان کے درمیان کشیدگی میں اضافہ باعث تشویش ہے :ترجمان نیٹو مشن

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کابل(ڈیلی پاکستان آن لائن )ترجمان نیٹو مشن نے کہاہے کہ پاکستان اور افغانستان کے درمیان کشیدگی میں اضافہ باعث تشویش ہے ،دونوں ممالک مل کر دہشتگردوں کیخلاف کام کریں ۔
تفصیلات کے مطابق ترجمان نیٹو مشن کا کہناتھا کہ پاکستان اور افغانستان میں کشیدگی میں اضافہ منفی اور خطرناک ہے ،دونوں ممالک مل کر دہشتگردی کیخلاف کام کریں ۔ان کا کہناتھا کہ داعش کے 70فیصد دہشتگردوں کا تعلق کالعدم تحریک طالبان پاکستان سے ہے ،پاک افغان سرحد کے قریب داعش کے متعدد دہشتگرد موجود ہیں ،اجتماعی کوششوں سے ہی دہشتگردی کیخلاف کام کر سکتے ہیں ۔