میکرو اکنامک سطح پر پاکستان کی کارگردگی اچھی رہی ہے:ورلڈ بینک حکام

میکرو اکنامک سطح پر پاکستان کی کارگردگی اچھی رہی ہے:ورلڈ بینک حکام
میکرو اکنامک سطح پر پاکستان کی کارگردگی اچھی رہی ہے:ورلڈ بینک حکام

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

واشنگٹن ( آن لائن ) ورلڈ بینک حکام کا کہنا ہے کہ میکرو اکانامک سطح پر پاکستان کی کارگردگی اچھی رہی ہے۔

جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے بجلی اور توانائی کی ضروریات کا درست اندازہ لگانے میں مدد مل رہی ہے: سرتاج عزیز
غیرملکی میڈیا کے مطابق ورلڈ بینک نے معاشی اصلاحات میں پاکستان کا ساتھ دینے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ پچھلے 4 سال میں میکرو اکنامک سطح پر پاکستان کارکردگی کی تعریف کی ہے۔عالمی بینک کی جانب سے پاکستانی وفد سے مذاکرات کے بعد ایک اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ پاکستان نے 10 سال کی سب سے زیادہ 5.3 فیصد سے ترقی کی ہے۔ترقی کی راہ میں حالیہ خطروں کیخلاف پاکستان کا ساتھ دیں گے۔واضح رہے کہ اعلامیے میں باور کرایا گیا ہے کہ بیرونی ادائیگیوں کا حصہ جی ڈی پی کے 6 فیصد تک پہنچ گیا ہے۔