پریڈ کی تیاری کےلئے چینی فوجی کس اذیت سے گزرتے ہیں ؟

پریڈ کی تیاری کےلئے چینی فوجی کس اذیت سے گزرتے ہیں ؟
پریڈ کی تیاری کےلئے چینی فوجی کس اذیت سے گزرتے ہیں ؟

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

بیجنگ (نیوز ڈیسک)فوج یا پولیس کے چاق و چوبند دستور کو مشینی انداز میں شاندار پریڈ کرتے دیکھ کر شاید آپ نے کبھی یہ نہیں سوچا ہو گا کہ اس مہارت اور کامل فن کوحاصل کرنے کیلئے کتنی سخت مشق کی جاتی ہے اور اس مقصد کے حوصول کیلئے کیا کیا حربے استعمال کئے جاتے ہیں۔چین کی خصوصی پولیا ”پبلک آف چائنا ملٹری پولیس“کو ایک شاندار بریڈ کیلئے کیسے تیار کیا جاتا اس کی کچھ جھلکیاں پیش خدمت ہیں۔
-سپا ہیوں کے بازو ایک ہی بلندی تک اٹھنے چاہیں تو اس کیلئے سٹیل کی تار کھینچی جاتی ہے جس کے ساتھ سپاہی پریڈ کرتے ہیں۔
- سپاہیوں کی کمر پر صلیب ٹانگی جاتی ہے اور اس کا اوپری سر بالکل سیدھا اور ایک قطار میں رکھنا ضروری ہوتا ہے۔
- سپا ہیوں کے سر پر ان کی ٹوپیاں الٹی رکھی جاتی ہیں اور انہیں اسقدر سیدھا کھڑا ہونا ہے کہ ٹوپی نیچے گر ے۔
- اور سپاہیوں کے سر اوپر اور گردن تنی رکھنے کیلئے ان کے کالروں میں بار یک سوئیاں لگائی جاتی ہیں۔