ٹرمپ کو روسی حلیف سمجھنا مغربی تجزیہ کاروں کی بڑی غلطی ہے:روس

ٹرمپ کو روسی حلیف سمجھنا مغربی تجزیہ کاروں کی بڑی غلطی ہے:روس
ٹرمپ کو روسی حلیف سمجھنا مغربی تجزیہ کاروں کی بڑی غلطی ہے:روس

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ماسکو(ڈیلی پاکستان آن لائن)روس کا کہنا ہے کہ ٹرمپ کو روسی حلیف سمجھنا مغربی تجزیہ کاروں کی بڑی غلطی ہے۔
روسی میڈیا کے مطابق روسی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ صدر پیوٹن ٹرمپ کی حلف برداری کی خبروں پر نظر رکھیں گے، ڈونلڈٹرمپ صدارتی مہم کے دوران روس کی زبردست تعریف کرتے رہے ہیں،روسی صدرپیوٹن ٹرمپ کی حلف برداری کی براہ راست کوریج نہیں دیکھ رہے،ٹرمپ کو روسی حلیف سمجھنا مغربی تجزیہ کاروں کی بڑی غلطی ہے۔

نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ وائٹ ہاوس پہنچ گئے،اوباما اور انکی اہلیہ مشیل نے استقبال کیا