سابق امریکی نائب صدر جوبائیڈن اہلیہ کے ہمراہ ٹرین کے ذریعے آبائی ریاست لاور روانہ ہو گئے

سابق امریکی نائب صدر جوبائیڈن اہلیہ کے ہمراہ ٹرین کے ذریعے آبائی ریاست لاور ...
سابق امریکی نائب صدر جوبائیڈن اہلیہ کے ہمراہ ٹرین کے ذریعے آبائی ریاست لاور روانہ ہو گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

واشنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن) سابق امریکی نائب صدر جوبائیڈن سبکدوش ہونے کے بعد اہلیہ کے ہمراہ ٹرین کے ذریعے آبائی ریاست لاور روانہ ہو گئے ۔

امریکی میڈیا کے مطابق سابق امریکی نائب صدر جوبائیڈن ڈونلڈ ٹرمپ کی تقریب حلف برداری میں شرکت کے بعد اہلیہ کے ہمراہ ٹرین کے ذریعے آبائی ریاست لاور روانہ ہو گئے۔ سابق نائب صدر جوبائیڈن دارالحکومت میں رہنے کے بجائے روزانہ ٹرین سے واشنگٹن ڈی سی پہنچتے تھے۔سابق نائب صدر جوبائیڈن کئی دہائیاں سینیٹر رہے ۔