چین میں دھماکہ،2 افراد ہلاک، 55 زخمی

چین میں دھماکہ،2 افراد ہلاک، 55 زخمی
چین میں دھماکہ،2 افراد ہلاک، 55 زخمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

بیجنگ(این این آئی)چین کے شہر ہینگ ڑہو میں دکان میں دھماکے سے 2 افراد ہلاک اور55زخمی ہو گئے ،فائر فائٹرز نے آگ پر قابو پالیا۔

اسرائیل نے مسجد اقصیٰ میں 50سال سے کم افرادکے داخلے پر پابندی عائد کردی
غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مقامی پولیس نے کہاکہ دکان میں اچانک ہونے والا دھماکا گیس کا تھا،دھماکے کے بعد دکان میں آگ بھڑک اٹھی جبکہ دھماکے کی شدت کے باعث ارد گرد کھڑی گاڑیوں کے شیشے بھی ٹوٹ گئے اور نزدیک کھڑی بس میں موجود 20 سے زائد افراد زخمی ہو ئے۔فائر فائٹرز نے آگ پر قابو پالیا،پولیس نے فوری علاقے کو گھیرے میں لے کر بند کردیا۔