بغداد میں کار بم حملہ، 23 افراد ہلاک

بغداد میں کار بم حملہ، 23 افراد ہلاک
بغداد میں کار بم حملہ، 23 افراد ہلاک

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

بغداد (ڈیلی پاکستان آن لائن) بغداد کے شمالی حصے میں ایک کار بم دھماکہ ہوا ہے جس سے ابتدائی اطلاعات کے مطابق 23افراد جاں بحق جبکہ45سے زائد افراد زخمی ہوئے ہیں۔

وزیر اعظم نوازشریف نے پاک افغان سرحد کھولنے کا حکم دیدیا
غیر ملکی خبر رساں ادارے نے ریسکیو حکام کا حوالے سے بتایا ہے کہ بغداد کے شمالی حصے میں ایک کار بم حملہ کیا گیا جس کے نتیجے میں23 افراد ہلاک جب کہ 45 سے زائد زخمی ہو گئے ہیں۔ کار بم حملہ بغداد کے شمالی حصے میں کیا گیا جہاں بسنے والے عراقی شہریوں کی اکثریت شیعہ مسلمانوں کی تھی۔ ذرائع کے مطابق کار کے ذریعے کیے جانے والا یہ بم حملہ علاقے کی مصروف ترین شاہراہ پر کیا گیا۔