پاکستان کی نقل میں بھارتی فضا ئیہ نے بھی مو ٹر وے کو رن وے بنا لیا لیکن پھر ایسا کام ہو گیا کہ پو ری دنیا کے سامنے شرم سے پانی پا نی ہو گئی‎

پاکستان کی نقل میں بھارتی فضا ئیہ نے بھی مو ٹر وے کو رن وے بنا لیا لیکن پھر ...
 پاکستان کی نقل میں بھارتی فضا ئیہ نے بھی مو ٹر وے کو رن وے بنا لیا لیکن پھر ایسا کام ہو گیا کہ پو ری دنیا کے سامنے شرم سے پانی پا نی ہو گئی‎

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی منہ سے فائر کرتے ہوئے تھکتے نہیں لیکن زمینی حقائق کیا ہیں یہ جان کر آپ کو پاک فضائیہ کی پیشہ ورانہ مہارتوں پر فخر ہو گا اور خوشی بھی ہوگی ۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان کے پاس موٹر وے ایک بڑے اور انتہائی کار آمد رن وے کے صورت میں موجود ہے جسے کسی بھی وقت پاک فضائیہ ہنگامی لینڈنگ کیلئے استعمال کر سکتی ہے اور متعدد بار پاک فضائیہ کی جانب سے اس پر لینڈنگ اور ٹیک آف بھی کیا گیاہے ۔پاک فضائیہ کی نقل کرتے ہوئے بھارتی فضائیہ نے بھی ایک ایسی کوشش کی لیکن پوری دنیا کے سامنے منہ شرمندگی کا سامنا کرنا پڑا ۔بھارتی شہر آگرہ سے لکھنو جانے والی نو تعمیر شدہ ایکسپریس ہائی وے جس کا آج افتتا ح بھی کیا جاناہے ، بھارتی فضائیہ نے کسی بھی ہنگامی صورتحال میں ایکسپریس ہائی وے کو رن وے کی صورت میں استعمال کرنے کی مشق کی لیکن ایک بھی طیارہ لینڈ کرنے کی ہمت نہیں کر سکا ،طیارہ اپنے پچھلے پہیے تو سٹرک پر لگا دیتا لیکن پائلٹ نے ٹائر پھٹنے کے خوف سے طیارہ کو لینڈ کروانے کا خطرہ مول نہیں لیا اور واپس طیارے کو اوپر اٹھا لیا ۔
ویڈیو دیکھیں: