اب بس کر دو!چینی صدر نے عوام کو بتادیا
بیجنگ (نیوز ڈیسک) ”آرٹ کو لوگوں کی خدمت کرنا چاہیے لیکن پراسرار آرٹ تو پریشانی کا سبب بن رہا ہے۔ آپ موبائل فون بلڈنگ دیکھ لیں یا بلڈنگ اپ ہوٹل کی عمارت کا جائزہ لے لیں، پینس ٹاور کی تعمیر پر ایک نظر ڈالیں تو آپ کے ذہن میں یہ سوال آئے گا کہ اسے ایسا کیوں بنایا گیا ہے“ ان خیالات کا اظہار زی زن پنگ نے بیجنگ میں ایک سمپوزیم میں کیا۔ انہوں نے کہا کہ ایسی عمارتیں جو دلوں کو گرمادیں، آپ کے ذوق کی آئینہ دار ہوں جہاں سٹائل ہو اور زندگی کی سہولتیں ہوں کی تعمیر سے ہی کرنی ممکن ہے، بے تکی عمارتیں جیسے ”بگ پینٹس“ میری تو سمجھ سے باہر ہیں۔