عالمی عدالت انصاف کی جانب سے کلبھوشن کی سزائے موت پر عملدرآمد رکوانا بھارت کی عظیم سفارتی کامیابی ہے:دلویر بھنڈاری نے نیا پنڈورا باکس کھول دیا

عالمی عدالت انصاف کی جانب سے کلبھوشن کی سزائے موت پر عملدرآمد رکوانا بھارت ...
عالمی عدالت انصاف کی جانب سے کلبھوشن کی سزائے موت پر عملدرآمد رکوانا بھارت کی عظیم سفارتی کامیابی ہے:دلویر بھنڈاری نے نیا پنڈورا باکس کھول دیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

دی ہیک (ڈیلی پاکستان آن لائن) عالمی عدالت انصاف میں تعینات بھارتی جج نے کہا کہ عالمی عدالت انصاف کی جانب سے کلبھوشن کی سزائے موت ہر عملدرآمد رکوانا بھارت کی عظیم سفارتی کامیابی ہے۔ مجھے اس بات پر خوشی ہو رہی ہے کہ عالمی عدالت نے کلبھوشن کو پھانسی سے بچالیاہے۔

ایران دہشت گردوں کی پشت پناہی کر رہا ہے ، مسلم ممالک اسے تنہا کردیں: ڈونلڈ ٹرمپ
نجی ٹی وی چینل سماءنیوز کے مطابق عالمی عدالت انصاف کی جانب سے پھانسی پر حکم امتناع جاری کرنے والیے 11 ججز میں سے ایک بھارتی جج دلویر بھنڈاری بھی تھے جن کے بیان نے مقدمے کی شفافیت مشکوک بنا دی ہے۔آئی سی جے کی ججز پینل میں شامل بھارتی جج نے جانبداری ظاہر کرتے ہوئے عدالتی فیصلے کو بھارت کی عظیم سفارتی کامیابی قرار دے دیا ہے۔ بھارتی جج کے اس بیان کے بعد تاحال عالمی عدالت انصاف کی جانب سے کوئی بھی بیان سامنے نہیں آیا۔