مصر میں خواتین کے لئے علیحدہ ٹرانسپورٹ سروس شروع

مصر میں خواتین کے لئے علیحدہ ٹرانسپورٹ سروس شروع
مصر میں خواتین کے لئے علیحدہ ٹرانسپورٹ سروس شروع

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

قاہرہ(آن لائن) مصر میں خواتین کیلئے خصوصی ٹرانسپورٹ شروع کردی گئی۔

سعودی عرب ، ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں پر عورتوں کو جیل کی سزا سے استثنیٰ
غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ فیصلہ ملک میں خواتین کو ہراساں کرنے کے بڑھتے ہوئے واقعات کے پس منظر میں کیا گیا۔ایک ٹرانسپورٹ کمپنی خواتین کو سفری سہولیات فراہم کرنے کیلئے علیحدہ لس سروس شروع کی ہے،جس کی ڈرائیور بھی خواتین ہوں گی جبکہ ان کا کرایہ معمول کے مطابق ہوگا۔دوسری جانب مصر کی خواتین نے حکومت اس اقدام کو خوب سراہا ہے ۔