کابل میں مظاہر ین پر خود کش حملے کی ذمہ داری داعش نے قبول کر لی

کابل میں مظاہر ین پر خود کش حملے کی ذمہ داری داعش نے قبول کر لی
کابل میں مظاہر ین پر خود کش حملے کی ذمہ داری داعش نے قبول کر لی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کابل(مانیٹرنگ ڈیسک)افغانستان کے دارلحکومت کابل میں مظاہرین پر خودکش حملے کی ذمہ داری کالعدم تنظیم داعش نے قبول کر لی ہے ۔
نجی ٹی وی جیونیوزکے مطابق افغان دارالحکومت کابل میں مظاہرے کے دوران یکے بعد دیگرے دو دھماکے ہوئے جس کی ز د میں آکر 61 افراد جاں بحق ہو گئے جبکہ 207افراد زخمی ہیں جنہیں ہستپال منتقل کیا جا رہا ہے تاہم ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔ افغان وزارت داخلہ نے دھماکوں کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ دھماکے خود کش ہیں اور حملہ آوروں نے اپنے آپ کو چھپانے کیلئے برقعے پہن رکھے تھے۔