سعودی شاہ دنیا بھر سے ایک ہزار افراد کو عمرہ کرائیں گے

سعودی شاہ دنیا بھر سے ایک ہزار افراد کو عمرہ کرائیں گے
سعودی شاہ دنیا بھر سے ایک ہزار افراد کو عمرہ کرائیں گے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ریاض (ویب ڈیسک) خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز ہر سال دنیا بھر سے ایک ہزار افراد کو شاہی مہمان کے طور پر عمرہ کروائیں گے۔ سعودی عرب کے وزیر برائے اسلامی امور اقاف دعوۃ و ارشد کے وزیر شیخ صالح بن عبداللہ آل شیخ نے بتایا کہ ان کی وزارت اس پروگرام کی نگرانی کرے گی۔ سعودی شاہ ہر سال دنیا بھر سے دو ہزار سے زائد افراد کو شاہی مہمان کے طور پر حج کے لئے مدعو کرتے ہیں۔