بھارت ، کار الٹنے سے 5 افراد ہلاک ایک زخمی

بھارت ، کار الٹنے سے 5 افراد ہلاک ایک زخمی
بھارت ، کار الٹنے سے 5 افراد ہلاک ایک زخمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

راجسمند(آئی این پی ) راجستھان کے راجسمند ضلع کے چار بھجا تھانہ علاقہ میں کار الٹنے سے 5 افراد ہلاک ایک زخمی ہو گیا ۔

جاپان میں سمندری طوفان’’ لین ‘‘ساحل سے ٹکرا گیا، 2 افراد ہلاک، متعدد زخمی
غیر ملکی میڈیا کے مطابق راجستھان کے راجسمند ضلع کے چار بھجا تھانہ علاقہ میں کار الٹنے کا واقعہ اس وقت پیش آیا جب کار تیز رفتاری کے باعث بے قابو ہو گئی اور الٹ گئی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ کار میں سوار 5افراد موقع پر دم توڑ گئے جبکہ ایک شخص شدید زخمی ہوگیا جسے ہسپتال منتقل کردیا ہے۔ ابتدائی تحقیقات سے معلوم ہواہے کہ مرنے اور زخمی ہونیوالے گجرات میں شہر بڑودہ کے رہنے والے ہیں جو جے پور سے بڑودہ جارہے تھے۔