جنونی راکٹ مین کو اپنی قوم کو ہلاک کرنے کی کوئی پراوہ نہیں:ڈونلڈ ٹرمپ
پیانگ یانگ (آن لائن)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہاہے کہ جنونی راکٹ مین کو اپنی قوم کو ہلاک کرنے کی کوئی پراوہ نہیں ہے۔
روس نے سب سے بڑا حملہ کردیا، ایک ہی جھٹکے میں 850 لوگ مار ڈالے، لیکن کس ملک میں؟ جان کر آپ بھی بے حد پریشان ہوجائیں گے
غیر ملکی میڈیاشمالی کوریا کی جانب سے تواتر کے ساتھ میزائل اور بموں کے تجربات کے رد عمل میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھرکم جونگ اون کو "مجنون" شخص قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ شمالی کوریا کے راکٹ مین کو اپنی قوم کو بھوک میں مبتلا کرنے اور اسے قتل کرنے کی کوئی پرواہ نہیں۔صدر ٹرمپ نے لکھا کہ شمالی کوریا کے جنونی لیڈر کو اپنی حماقتوں کی ایسی قیمت چکانا ہو گی جس کی کوئی مثال آج تک نہیں ملتی۔