افغانستان، بس الٹنے سے 4بچے جاں بحق ، 34افراد زخمی

افغانستان، بس الٹنے سے 4بچے جاں بحق ، 34افراد زخمی
افغانستان، بس الٹنے سے 4بچے جاں بحق ، 34افراد زخمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کابل(آئی این پی )افغانستان میں منی بس الٹنے سے 4بچے جاں بحق اور 34دیگر زافراد زخمی ہوگئے ۔

فرانسیسی تاجر کاآسڑیا میں برقع پہننے والی خواتین کے جرمانے ادا کرنے کا اعلان
افغان میڈیا کے مطابق حکام کا کہنا ہے کہ ملک کے مشرقی صوبے ننگر ہار میں منی بس میں سوار افراد ایک شادی کی تقریب میں شرکت کے بعد واپس اپنے علاقے کی جانب جا رہے تھے کہ اچانک بس کے الٹنے سے کم از کم4 بچے ہلاک جبکہ اس حادثے میں 34 دیگر افراد زخمی بھی ہوئے ہیں اور ان زخمیوں میں بھی بچے شامل ہیں۔ابتدائی تفتیش سے اندازہ لگایا گیا ہے کہ حادثہ ڈرائیور کی لاپرواہی اور غفلت کا نتیجہ ہے۔