چین ، دفتری اوقات میں شراب نوشی پر پابندی عائد

چین ، دفتری اوقات میں شراب نوشی پر پابندی عائد
چین ، دفتری اوقات میں شراب نوشی پر پابندی عائد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(آئی این پی)چین میں دفاتر میں کام کے دوران شراب پینے پر پابندی عائد کردی گئی ۔

شمالی کوریا کی بحر الکاہل میں ہائیڈروجن بم کے تجربے کی دھمکی
چین کے معروف سرکاری روزنامہ کے مطابق چین کی وزارت اطلاعات ونشریات نے کہا ہے کہ چین میں کام کرنے کے دوران کھانے وقفہ اور دفتری اوقات میں شراب پینے پر پابندی عائد کردی گئی ہے ۔ وزارت نے اپنے اہلکاروں اور علاقائی دفاتر میں سرکلر جاری کردیا ہے کہ شراب پر پابندی اس لئے عائد کی گئی ہے کہ آفس کے اوقات میں کھانے کے وقفہ کے دوران شراب نوشی عام ہوگئی تھی جس کی وجہ سے کام کے تسلسل کو برقرا رکھنے میں دقت کا سامنا تھا جس کی وجہ سے ایسے اقدامات ناگزیر تھے ۔