بھارت میں تعینات پاکستانی ہائی کمشنر عبدالباسط نے بھارتی وزراءکو مٹھائیوں کا تحفہ بھجوا دیا
نیودہلی(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت مٰیں تعینات پاکستا نی ہائی کمشنر عبدالباسط نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو دیوالی کے موقع پر مٹھائیوں کا تحفہ بھجوا دیا ۔تفصیلات کے مطابق پاکستانی ہائی کمشنر نے بھارتی وزیر خارجہ ششما سوراج کو بھی مٹھائیوں کا تحفہ بھجوایا اور مبارک باد پیش کی ۔