بھارت ،نجی سکولوں کی طالبہ نے تیسری منزل سے چھلانگ لگا کر خودکشی کر لی
نئی دہلی (آن لائن) بھارتی ریاست کیرالہ میں نجی سکول طالبہ نے تیسری منزل سے چھلانگ لگا کرخودکشی کر لی ۔
بھارتی خبررساں ادارے کے مطابق پولیس حکام نے بتایا کہ کیرالہ کے شہر کو لام میں واقع نجی سکول ٹرینی لائیکیوم کی دسویں کلاس طالبہ نے مبینہ طور پر اسی سکول میں زیر تعلیم اپنی بہن سے لڑائی کے بعد تیسری منزل سے چھلانگ لگا کر خودکشی کر لی ۔تاہم پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں ۔
ٹائی ٹینک مسافر کی جیب سے ملنے والا خط ایک کروڑ 66 لاکھ روپے میں نیلام