ایران کا میزائل تجربہ اشتعال انگیزی ہے: اسرائیلی وزیر دفاع
مقبوضہ بیت المقدس (آن لائن)اسرائیل کے وزیر دفاع ایویگڈور لیبرمان نے کہا ہے کہ ایرانی میزائل ٹیسٹ امریکا اور اْس کے اتحادیوں کے خلاف اشتعال انگیز اقدام ہے۔
غیر ملکی میڈیاکے مطابق یویگڈور لیبرمان کا کہناتھا کہ بیلسٹک میزائل کا تجربہ ظاہر کرتا ہے کہ ایران ایک سپر پاور بننے کی کوشش میں ہے جبکہ ایرانی میزائل تجربے نے مشرق وسطیٰ کے ممالک کی سلامتی کو خطرے میں ڈال دیا ہے اور یہ دنیا کی دوسری جمہوری اقوام کے لیے بھی خطرناک فعل ہے۔
افغان صوبے غزنی میں پولیس چیک پوسٹ پرحملہ، 5اہلکار ہلاک،8زخمی