افغانستان کے دشمن تجارتی راستے بندکریں گے تودیگرذرائع بھی موجودہیں:افغان صدر

افغانستان کے دشمن تجارتی راستے بندکریں گے تودیگرذرائع بھی موجودہیں:افغان ...
افغانستان کے دشمن تجارتی راستے بندکریں گے تودیگرذرائع بھی موجودہیں:افغان صدر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کابل(ڈیلی پاکستان آن لائن) افغانستان کے صدر اشرف غنی نے کہا ہے کہ افغانستان کے دشمن تجارتی راستے بندکریںگے تو ہمارے پاس دیگرذرائع بھی موجودہیں،بلخ صوبہ ایک بارپھرسینٹرل ایشیاکا مرکز بن جائے گا۔تفصیلات کے مطابق ان کا کہنا تھا کہ افغانستان اب سینٹرل ایشیاکالازم وملزوم حصہ بن گیاہے جبکہ ریلوے نیٹ ورک براستہ افغانستان ایران اورچین کوملائے گا۔قندوز،ہیرات اور مزارشریف کوریلوے نیٹ ورک سے جوڑاجائے گا۔

20 مقدمات زیر سماعت ہیں ’’ملزم وزیراعلیٰ کو اس تقریب میں بیٹھنے سے روکا جائے‘‘ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کو خط لکھ دیا گیا