بھارتی ریاست اتر پردیش میں ہندو انتہاپسندوں کا حملہ،ایک دلت ہلاک،10سے زائد مسلمان زخمی
نئی دہلی(آئی این پی)بھارتی ریاست اترپردیش میں ہندو انتہا پسندوں نے دلتوں کے گھروں پر حملہ کرکے ایک دلت کو ہلاک جبکہ 10سے زائد مسلمانوں کو زخمی کردیا۔
چینی ہائیکرکیلیفورنیا میں لاپتہ ہوگئی
بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست اتر پردیش ریاست اترپردیش کے علاقے میں سہارن پور میں ہندو انتہا پسندوں نے ایک کو دلت ہلاک، جبکہ 10 سے زائد مسلمانوں کو زخمی کردیا۔ ہندو انتہا پسندوں نے دلتوں اور مسلمانوں کو بدترین تشدد کا نشانہ بنایا۔ تشدد کے نتیجے میں ایک دلت ہلاک، جبکہ 10 سے زائد مسلمان زخمی ہوگئے۔