صومالیہ میں داعش کا پہلا خود کش حملہ، 5 افراد ہلاک

صومالیہ میں داعش کا پہلا خود کش حملہ، 5 افراد ہلاک
صومالیہ میں داعش کا پہلا خود کش حملہ، 5 افراد ہلاک

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

موغاویشو(ویب ڈیسک) صومالیہ میں پہلے خودکش بم حملے میں 5 افراد ہلاک ہو گئے، شورش زدہ ملک میں خودکش حملے کی ذمہ داری داعش نے قبول کر لی ہے ۔ حکام نے بتایا کہ یہ کارروائی بندرگاہی شہر بوساسو میں کی گئی۔ عراق اور شام میں سرگرم انتہا پسند گروہ داعش کا نام نہاد نیوز ایجنسی اعماق کی طرف سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ یہ حملہ اس تنظیم کے ایک جنگجو نے کیا۔