بھارتی نوجو انوں کا بھی داعش میں شمولیت کا اعتراف

بھارتی نوجو انوں کا بھی داعش میں شمولیت کا اعتراف
بھارتی نوجو انوں کا بھی داعش میں شمولیت کا اعتراف

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

نیو دہلی ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بھارت سے تعلق رکھنے والے 4 نوجوانوں نے داعش میں شمولیت کا اعتراف کر لیا۔تفصیلات کے مطابق روزگار کے لیے ملک سے باہر جانے والے 4 بھارتی نوجوان نے داعش میں شمولیت کا اعتراف کر لیا ہے۔بھارت کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ چاروں نوجواناس وقت ملک سے باہر ہیں اور ان کا تعلق مہاراشٹر سے ہے۔بھارتی حکام کی جانب سے یہ بھی بتایا گیا ہے کہ چاروں نوجوان ملک واپس آنا چاہتے ہیں اور ان کے خلاف بھارت واپس آنے پر کاروائی کی جائے گی۔