چین ،گھر میں آگ لگنے سے 11 افراد ہلاک ، 2 زخمی

چین ،گھر میں آگ لگنے سے 11 افراد ہلاک ، 2 زخمی
چین ،گھر میں آگ لگنے سے 11 افراد ہلاک ، 2 زخمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

بیجنگ (آن لائن) چین میں2 رہائشی گھروں میں آگ لگنے سے 11 افراد ہلاک اور 2 زخمی ہو گئے ۔

بھارت خوددنیا کا سب سے بڑا دہشتگردہے:امریکی سکھ رہنما
غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق صوبہ زیجیانگ کے شرہ ٹائزومیں واقع ایک گھر میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے دوسرے گھر کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا جس کے نتیجے میں 11 افراد جھلس کر موقع پر ہلاک جبکہ 2 شدید زخمی ہو گئے ۔اطلاع ملنے پر فائر بریگیڈ کی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں جنہوں نے آگ پر قابو پا کر زخمیوں کو فوری طور پر ہسپتال داخل کر ادیا۔ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ آگ لگنے کی وجوہات کے بارے میں تحقیقات جاری ہیں ۔