نائیجریا میں گردن توڑ بخار کی وباء، 4ماہ میں813افراد ہلاک ہوگئے: این سی ڈی سی

نائیجریا میں گردن توڑ بخار کی وباء، 4ماہ میں813افراد ہلاک ہوگئے: این سی ڈی سی
نائیجریا میں گردن توڑ بخار کی وباء، 4ماہ میں813افراد ہلاک ہوگئے: این سی ڈی سی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ابوجہ(ڈیلی پاکستان آن لائن) نائیجریا میں گردن توڑ بخار نے وبائی صورت حال اختیار کرلی ، رواں سال اس بخار میں مبتلا ہو کر813افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔

پاکستان نے دہشت گردی کی جنگ میں بے پناہ قربانیاں دی ہیں: صدر مملکت
نائیجریا کے بیماریوں پر کنٹرول کے مرکز این سی ڈی سی کے مطابق ملک میں گردن توڑ بخار کی وبا پھیلنے سے اس سال اب تک 813 افرادہلاک ہوچکے ہیں۔نائیجیریا میں ، جہاں دیہی علاقوں میں علاج معالجے کی بنیادی سہولتیں بہت کم ہیں، سن 2009 سے اب تک 2 ہزار لوگ گردن توڑ بخار کی وبا سے ہلاک ہو چکے ہیں۔

امریکہ نے پاکستان کیلئے وہ کام کر دیا کہ جو بہت پہلے کرنا چاہیے تھا ایسی چیز دے دی کہ جان کر پاکستانی خوش ہو جائیں گے
این سی ڈی سی کا مزید کہنا تھا کہ 2016 میں اس وبا سے صرف 33 افراد ہلاک ہوئے تھے جبکہ اس سال اس میں خطرناک حد تک تیزی آگئی ہے۔ اقوام متحدہ نے نائیجریا میں اس وباءپر قابو پانے کے لئے بڑی پیمانے پر مہم شروع کردی ہے۔