روسی بحری جہازوں کے درمیان تصادم ، 1بحری جہاز ڈوب گیا
ماسکو(ڈیلی پاکستان آن لائن) روسی نیوی کا 1بحری جہاز دوسرے مال بردار بحری جہاز سے ٹکرا گیا جس کے نتیجے میں روسی نیوی کا بحری جہاز سمند ر میں ڈوب گیا.
پنجاب بھر میں جلسے اور جلوسوں پر پابند لگا دی گئی
روسی خبررساں ادارے کے مطابق بحیرہ اسود میں ترکی کے ساحل کے قریبی روسی جہاز وں کے درمیان تصادم میں ایک روسی نیوی کا جہاز ڈو ب گیا جس میں سوار عملے کے تمام 78 افراد کو بچا لیا گیا ہے۔تاہم بین الاقوامی خبررساں اداروں کا کہنا ہے کہ ابھی تک 15کے قریبی روسی فوجی لاپتہ ہیں۔
صبا ءقمر اپنی بالی ووڈ فلم کی تشہیر کیلئے جلد بھارت آئیں گی :بھارتی میڈیا
روسی وزارت دفاع کے مطابق ٹکراؤ کے بعد عملے کے ارکان نے اس بحری جہاز کو ڈوبنے سے بچانے کی بھرپور کوشش کی جبکہ دونوں جہازوں کے درمیان تصادم دھند کے باعث ہوا ہے۔