جرمنی میں مہاجرین کے رجسٹریشن آفس کے قریب دھماکہ

جرمنی میں مہاجرین کے رجسٹریشن آفس کے قریب دھماکہ
جرمنی میں مہاجرین کے رجسٹریشن آفس کے قریب دھماکہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

برلن(مانیٹرنگ ڈیسک )جرمنی کے شہر نورمبرگ میں مہاجرین کے رجسٹریشن آفس کے قریب دھماکہ ہو گیا تاہم ابتدائی اطلاعات کے مطابق ابھی کوئی ہلاک یا زخمی نہیں ہو ا۔ میڈ یا رپورٹس کے مطابق جرمنی کی ر یاست باویریا کے علاقے زنڈورف میں مہاجرین کے رجسٹریشن آفس کے قریب دھماکہ کیا گیا ۔دھماکہ خیز مواد ایک سوٹ کیس میں رکھا گیا تھا ۔پولیس اور امدادی ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر کارروائی شروع کردی ہے۔