جرمنی میں حضرت علی کرم اللہ وجہہ کی شھادت کے سلسلہ میں سالانہ ماتمی جلوس ، یورپ و کینیڈا سے عزاداروں کی شرکت

جرمنی میں حضرت علی کرم اللہ وجہہ کی شھادت کے سلسلہ میں سالانہ ماتمی جلوس ، ...
جرمنی میں حضرت علی کرم اللہ وجہہ کی شھادت کے سلسلہ میں سالانہ ماتمی جلوس ، یورپ و کینیڈا سے عزاداروں کی شرکت

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

برلن (راشد بلال سے) جرمن کے شہر بون میں حضرت علی کرم اللہ وجہہ کی شھادت کے سلسلا میں ماتمی جلوس کا اہتمام کیا گیا جس میں تمام یورپی یونین سمیت کینیڈا سے بھی فقہء جعفریہ سے تعلق رکھنے والے ہزاروں عزاداروں نے شرکت کی ۔بون شہر میں نکالے جانے والے جلوس میں ہر سال ہزاروں افراد شرکت کرتے ہیں۔اس سالانہ ماتمی جلوس کے بانی باوا سید توصیف حیدر عابدی ھیں اور یہ ہر سال جرمن کے شھر بون میں ماتمی جلوس کا اہتمام کرتے ہیں .