’فوری بھارت سے نکل جاﺅ‘وہ پاکستانی جسے بھارتی حکومت نے ملک سے نکال دیا

’فوری بھارت سے نکل جاﺅ‘وہ پاکستانی جسے بھارتی حکومت نے ملک سے نکال دیا
 ’فوری بھارت سے نکل جاﺅ‘وہ پاکستانی جسے بھارتی حکومت نے ملک سے نکال دیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک )بھارتی حکام نے پاکستانی ہائی کمیشن کے افسر محمود اختر کو ناپسندیدہ اور جاسوس قرار دے کر بھارت چھوڑنے کا حکم دے دیا ۔

بھارت ایک مرتبہ پھرجھکنے پر مجبور ہو گیا ،نئی دہلی میں پاکستانی سفارتکار کو گرفتاری کے بعد رہا کرنا پڑ گیا کیونکہ۔۔۔
تفصیل کے مطابق بھارتی پولیس نے پاکستانی ہائی کمیشن کے افسر پر جاسوسی کے جھوٹے اور بے بنیاد الزام لگا کر گرفتار کر لیا تاہم انہیں کچھ دیر بعد ہی سفارتی استثنیٰ کی بنیاد پر رہا کردیا گیا ۔ہندوستان ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق بھارتی میڈ یا اور حکام نے الزام عائد کیا ہے کہ محمود اختر کے قبضے سے بھارتی ڈیفنس اسٹریٹجی سے متعلق خفیہ دستا ویزات برآمد ہوئے ہیں جس پر پاکستانی ہائی کمشنر عبد الباسط کو بھارتی وزارت خارجہ نے طلب کر لیا ۔بھارتی وزارت خارجہ کے ترجمان وکا سوراپ نے کہا ہے کہ محمود اختر کو جاسوسی اور نا پسندیدگی کی بنیاد پر گرفتار کیا گیا او ر انہیں بھارت چھوڑنے کا حکم دے دیا ہے ۔دوسری جانب بھارتی میڈ یا کا کہنا ہے کہ محمود اختر کو 48گھنٹوں میں بھارت سے نکال دیا جائے گا ۔

اتحاد ائیرویز نے پاکستانیوں کیلئے ناقابل یقین پیشکش متعارف کروادی،تفصیلات کیلئے یہاں کلک کریں۔