سابق بھارتی آرمی چیف بھی پاک فوج کی صلاحیتوں کا اعتراف کرچکے

سابق بھارتی آرمی چیف بھی پاک فوج کی صلاحیتوں کا اعتراف کرچکے
سابق بھارتی آرمی چیف بھی پاک فوج کی صلاحیتوں کا اعتراف کرچکے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کنساشا(صبا ح نیوز)سابق بھارتی آرمی چیف جنرل بکرم سنگھ نے پاکستانی فوج کی عظمت کا اعتراف کیا تھا۔ کانگو میں امن مشن میں فرائض انجام دینے والے پاکستانی دستے کی صلاحیتوں کے اعتراف کیلئے منعقدہ تقریب میں سابق بھارتی آرمی چیف جنرل بکرم سنگھ نے پاک فوج کو دنیا کی بہترین آرمی قرار دیا تھا۔جنرل بکرم سنگھ کا کہنا تھا میں پاک فوج کی صلاحیتوں کا دل سے معترف ہوں اور یہ اعتراف کرتا ہوں کہ پاکستان آرمی دنیا کی بہترین فوج ہے۔