بان کی مون نے انڈو نیشین حکومت سے 14افراد کی سزائے موت روکنے کی اپیل کردی

بان کی مون نے انڈو نیشین حکومت سے 14افراد کی سزائے موت روکنے کی اپیل کردی
بان کی مون نے انڈو نیشین حکومت سے 14افراد کی سزائے موت روکنے کی اپیل کردی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

نیو یارک (مانیٹرنگ ڈیسک )اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بان کی مون نے انڈو نیشین حکومت کو 14افراد کی سزائے موت سے روکنے کی اپیل کردیا ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق انہوں نے کہا کہ سزائے موت شدید نوعیت کے جرائم میں دی جانی چاہیے ،منشیات سے متعلق جرائم شدید نوعیت کے نہیں ہوتے ۔